حسین پر ’’جفا‘‘ کرنے سے پرہیز کرو

Sat, 08/31/2019 - 19:29

زیارت امام حسین علیہ السلام کا ثواب بے حد و حساب ہے،اس نوشتے کے توسط سےسیرت معصومین علیهم السلام   کے آئینہ میں  امام حسین علیه السلام  کی  زیارت کا جائزہ لیتے ہیں۔

حسین پر ’’جفا‘‘ کرنے سے پرہیز کرو

امیرالمومنین علیه السلام سے زیارت اباعبدالله علیه السلام کے سلسلہ میں ایک روایت منقول ہے جسمیں امام علیه السلام  نے امام حسین علیه السلام کی زیارت پر ،نہ جانے کو ’’جفا‘‘  سے تعبیر کیا ہے،جو کہ زیارت حضرت ابا عبدالله علیه السلام  کی اہمیت کو بیان کرنے کے لئے کافی ہے:▫️حدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الصَّفَّارِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ عَنْ سَعْدٍ عَنْ أَبِي عُمَرَ الْجَلَّابِ عَنِ الْحَرْثِ [الْحَارِثِ‏] الْأَعْوَرِ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ عليه السلام‏ بِأَبِي وَ أُمِّي الْحُسَيْنَ الْمَقْتُولَ‏ بِظَهْرِ الْكُوفَةِ وَ اللَّهِ لَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى الْوَحْشِ مَادَّةً أَعْنَاقَهَا عَلَى قَبْرِهِ مِنْ أَنْوَاعِ الْوَحْشِ يَبْكُونَهُ وَ يَرْثُونَهُ لَيْلًا حَتَّى الصَّبَاحِ فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَإِيَّاكُمْ وَ الْجَفَاءَ؛▪️حضرت على «عليه السّلام» فرماتے ہیں: حسين پشتِ كوفه پر قتل کئے جائیں گے ، خدا کی قسم گویا میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا  ہوں  کہ  جنگلی جانور بھی اسکی قبر پر اپنی گردن ڈالے رونے میں مصروف ہیں اور  صبح وشام مرثیہ خواں ہیں، تو پھر جب ایسا ہے تو تم انسانوں پر لازم ہے کہ تم حسین پر ’’جفا‘‘ کرنے سے پرہیز کرو۔[ابن قولويه، جعفر بن محمد، الوفاة: 367،كامل الزيارات ج1 ص291، محقق: امينى، عبد الحسين‏، چاپ اول‏، ناشر: دار المرتضوية، 1356 ش]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 32