آزادی نسواں سے مراد

Thu, 02/13/2020 - 19:57

خلاصہ: عورت کی عظمت وہ نہیں ہے جو آج مغربی دنیا آزادی کے نام پر پیش کرتی ہے بلکہ اس کی حقیقی عظمت کو اسلام نے پیش کی ہے

آزادی نسواں سے مراد

جاہلیت سے سرشار استکباری دنیا اس غلط خیال کا شکار ہے کہ عورت کی قدر و منزلت اس بات میں ہے کہ وه اپنے آپ کو مردوں کی نظروں میں بنائے سنوارے تا کہ وه گندی آنکھوں سے اسے دیکھیں، لذت اٹھائیں اور اس کی تعریف کریں. 

آج دنیا میں مغرب کی انحطاط کا شکار  تہذیب و تمدن کی جانب سے "آزادی نسواں" کے نام سے جو بساط بچھائی گئی ہے وه اس ستون پر استوار ہے کہ عورت کو مردوں کی نظروں کے سامنے قرار دے تا کہ وه اس سے جنسی لذت اٹھائیں. 

وه لوگ جو جاہل، غافل اور گمراه مغربی تہذیب و تمدن میں اس بات کا دعوی کرتے ہیں کہ وه حقوق بشر کے طرفدار ہیں وه دراصل عورتوں پر ستم ڈھانے والے افراد ہیں.

 

رہبر معظم آیت الله خامنہ ای

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 45