احکام

نماز وحشت کا طریقہ
01/07/2020 - 08:54

نماز لیلۃ الدفن، یا قبر کی پہلی رات کو پڑھی جانے والی نماز، مستحبی نمازوں میں سے ہے. اس نماز کو، جسے نماز ہدیہ یا نماز وحشت بھی کہا گیا ہے، میت کے لئے قبر کی پہلی رات (رات کے شروع سے لے کر صبح تک) پڑھی جاتی ہے اور اس کا بہترین وقت عشاء کی نماز کے بعد ہے.

توبہ، فوری طور پر واجب
12/25/2019 - 21:55

خلاصہ: بعض واجبات کو فوراً بجالانا ہوتا ہے، ان میں سے ایک، توبہ ہے۔

وضو اور غسل میں ایک لحاظ سے فرق
12/25/2019 - 21:04

خلاصہ: وضو اور غسل کے درمیان ایک لحاظ سے فرق بیان کیا جارہا ہے۔

بچوں اور بالغ افراد کے بعض مسائل میں مشترکہ احکام
12/25/2019 - 20:36

خلاصہ: چند مسائل کا تذکرہ کیا جارہا ہے جن میں بچے اور بالغ افراد میں فرق نہیں ہے۔

طہارت اور نجاست سے متعلق چند احکام
12/25/2019 - 20:01

خلاصہ: دھونے کے بارے میں چند نکات بیان کیے جارہے ہیں۔

چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم
09/02/2018 - 06:26

خلاصہ: چور کے ہاتھ کہاں سے کاتنا چاہئے امام محمد تقی(علیہ السلام) نے اس کے بارے میں حکم فرمایا۔

اگر وضو کرتے ہوئے، ہاتھ گیلی جگہ پر لگ جائے
08/07/2018 - 15:55

خلاصہ: اگر وضو کرتے ہوئے، ہاتھ گیلی جگہ پر لگ جائے تو کیا وضو باطل ہوجاتا ہے، کیونکہ وضو والا پانی وضو سے باہر والے پانی کے ساتھ ملاوٹ ہوگیا ہے؟

کون سا غسل ہے جس کو بجالانے سے، نماز کے لئے وضو کی ضرورت نہیں ہے؟
08/07/2018 - 15:44

خلاصہ: مختلف غسلوں کے احکام میں فرق ہے، اس مضمون میں نماز کے حوالے سے فرق بتایا جارہا ہے۔

نماز؛ اوّل وقت
06/23/2018 - 12:49

آج انسانی معاشرے پر مشینی زندگی کی آہنی گرفت کے دور میں انسان اور انسانیت سخت دباؤ اور کھنچاؤ میں ہے اس ماحول میں انسان اپنی انفرادی و سماجی زندگی کو طاقت فرسا مشینی لَئے اور راگ کے مطابق ڈھالنے پر مجبورہے یہی وجہ ہے کہ آج کے دور میں اللہ تعالی سے معنوی و روحانی رابطے کی ضرورت کا احساس بہت زیادہ ہو رہا ہے اس ضرورت کی تکمیل کے لئے نماز بہترین وسیلہ و ذریعہ ہے۔ 

شیطانی وسوسے
03/15/2018 - 08:18

خلاصہ: شیطان سب سے پہلے انسان کو احکام سے دور کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔

صفحات

Subscribe to احکام
www.welayatnet.com
Online: 36