خبریں

مسلمان آپس میں متحد ہو کر اپنے اعلیٰ اہداف حاصل کر سکتے ہیں:آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی

پیغمبر اکرم (ص) تمام زمانوں میں بشریت کے لئے نمونہ ہیں:علامہ اسد اللہ رضوانی

اگر چاہتے ہیں کہ خدا آپ سے گفتگو کرے تو قرآن کی تلاوت کریں:آیت اللہ محمد ناصری دولت آبادی
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں:" اگر کوئی عذر شرعی کے بغیر جھوٹ بولے تو ۷۰ہزار فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں اور اس کے دل سے بدبو آسمان کی طرف جاتی ہے اور تمام فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں"۔

اگرچہ پٹرول مہنگا ہوا ہے اور عوام نے احتجاج کا حق استعمال کیا ہے، لیکن ساتھ ہی ساتھ سازشی عناصر نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی مذموم کوشش تو کی ہے، لیکن وہ اس میں زیادہ کامیاب نہیں ہوئے۔ مظاہرے پُرتشدد ہوں یا پُر امن ایران میں عراق جیسی صورتحال پیدا نہیں ہوگی اور 40 سال سے سازشوں اور عالمی سامراج سے نبرد آزما ایران اس امتحان میں بھی کامیاب ہوگا۔

تقویٰ ایسا لباس ہے جو انسان کو گناہ سے محفوظ رکھتا ہے،آیت اللہ العظمیٰ بنائی۔

حجت الاسلام والمسلمین رخشاد نے کہا: علم حاصل کرنے کے لئے شوق اور لگن کا ہونا ضروری ہے،کمال تک پہنچنے کے لئے طلاب کو اپنے علم پر عمل کرنا ضروری۔

عالمی دہشت گرد ٹرمپ کا خط پہلے جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے کے ہاتھ میں تھا مگر ولی امر مسلمین رہبر معظم سید علی خامنہ ای سے ٹرمپ کی اوقات سننے کے بعد جاپانی وزیر اعظم نے خط کو اس کے درست مقام پر رکھ دیا۔[تصویر ملاحظہ فرمائیں]

مسلم ممالک کے زوال کی اصل وجہ انکا عیاشی میں ملوث ہونا اور ذلیل ترین ملک امریکہ کی پیروی کرنا ہے۔

خلاصہ: رہبر انقلاب اسلامی، آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔

13 دسمبر 2015 کو نائیجیریا کی فوج نے انتہائی ظلم وستم کا مظاہرے کرتے ہوئے شیخ زکزاکی سمیت ہزار سے زاید افراد کو شھید وزخمی کیا لیکن اس ظلم پر اقوام متحدہ سمیت نہ کسی بین الاقوامی ادراے کو اور نہ ہی کسی شخصیت کو توفیق ہوئی کہ اس واقعہ کی مذمت کریں اور ان وحشی صفت انسانوں کے خلاف کوئی کاروائی کریں، عالمی ادارون کی مجرمانہ خاموشی حقوق بشر اور دہشت گردی کے خلاف لگائے جانے والے کھوکھلے نعروں کے سراسر جھوٹ ہونے کی واضح دلیل ہے۔