دو سجدوں کے در میان بیٹھنا

Sun, 04/16/2017 - 11:02

دو سجدوں کے در میان بیٹھنا؛
سوال:
کیا واجب اور مستحبی نماز میں، دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا، واجب ہے؟
جواب:

دو سجدوں کے در میان بیٹھنا؛
سوال:
کیا واجب اور مستحبی نماز میں، دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا، واجب ہے؟
جواب:
جی ہاں؛ پہلے سجدے کے ختم ہونے کے بعد، بیٹھے اور بدن کے ساکن ہونے کے بعد پھر دوسرا سجدہ ادا کرے اور یہ حکم نماز واجب اور مستحب میں ایک جیسا ہے۔ 
رسالہ مصور، ج2، ص104
 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 4