اولاد کی تربیت

Sun, 04/16/2017 - 11:02

معصومین علیہم السلام کے کلام میں اولاد کی تربیت کرنے کے مختلف معیار بیان گئے ہیں؛ جیسے پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا:

معصومین علیہم السلام کے کلام میں اولاد کی تربیت کرنے کے مختلف معیار بیان گئے ہیں؛ جیسے پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے فرمایا:
أدِّبُوا أولادَكُم عَلي ثَلاثَ خِصالٍ: حُبِّ نَبِيِّكُم، حُبِّ أهلِ بَيتِهِ و قِراءَةِ القُرآنِ
اپنے بچوں کو تین خصلتوں پر تربیت دیں: پیغمبر سے محبت کرنا،  اہل بیت سے محبت کرنا،  اور قرآن کی تلاوت کرنا

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 23