تمام نیکیوں کا تین خصلتوں میں اکٹھا ہونا

Sun, 04/16/2017 - 11:02

امیرالمومنین حضرت علی (علیہ السلام) نے فرمایا:

امیرالمومنین حضرت علی (علیہ السلام) نے فرمایا:
"جُمِعَ الْخَيْرُ كُلُّهُ فِي ثَلَاثِ خِصَالٍ النَّظَرِ وَ السُّكُوتِ وَ الْكَلَامِ فَكُلُّ نَظَرٍ لَيْسَ فِيهِ اعْتِبَارٌ فَهُوَ سَهْوٌ  وَ كُلُّ كَلَامٍ لَيْسَ فِيهِ ذِكْرٌ فَهُوَ لَغْوٌ  وَ كُلُّ سُكُوتٍ لَيْسَ فِيهِ فِكْرَةٌ فَهُوَ غَفْلَةٌ "
تمام نیکیوں کو تین خصلتوں میں اکٹھا کیا گیا ہے: مشاہدہ، خاموشی اور بول چال ہر وہ نظر جس میں “عبرت” نہ ہو وہ بھول چوک ہے؛ ہر وہ بول چال جس میں “ذکر” نہ ہو وہ لغوگوئی ہے؛  اور ہر وہ خاموشی جس میں “غور و خوض” نہ ہو وہ غفلت ہے؛ (وسائل الشیعه، ج: 12، ص: 197، باب: 120)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 6