دعائے غریق

Sun, 04/16/2017 - 11:02

امام صادق(علیہ السلام) نے ابن سنان سے خطاب کرکے فرمایا: «بہت جلد ایک شبھہ میں گرفتار ہو جاؤگے اور بغیر امام کے رہ جاؤگے، اس شبھہ سے نجات نہیں ملیگی سوائے دعائے غریق کے پڑھنے سے۔ابن سنان نے عرض کیا

امام صادق(علیہ السلام) نے ابن سنان سے خطاب کرکے فرمایا: «بہت جلد ایک شبھہ میں گرفتار ہو جاؤگے اور بغیر امام کے رہ جاؤگے، اس شبھہ سے نجات نہیں ملیگی سوائے دعائے غریق کے پڑھنے سے۔ابن سنان نے عرض کیا دعائے غریق کونسی دعا ہے؟ آپنے فر مایا:« يَا اللَّهُ يَا رَحْمَانُ يَا رَحِيمُ يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ»۔
(مھج الدعوات و منھج العبادات،ص332)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
17 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 44