امام حسین(علیہ السلام) مسکینوں کےساتھ

Thu, 04/05/2018 - 08:40

خلاصہ: ہمیں معصومین(علیھم السلام) کی سیرت کو اپنانا چاہئے۔

امام حسین(علیہ السلام) مسکینوں کےساتھ

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     منقول ہے کہ امام حسین(علیہ السلام) نے کچھ مسکینوں کو دیکھا کہ وہ اپنی عباؤں کو بچھا کر سوکھی روٹی کھارہے ہیں، جب ان لوگوں نے امام حسین(علیہ السلام) کو دیکھا تو ان لوگوں نے امام(علیہ السلام) کو دعوت دی، امام(علیہ السلام)، ان لوگوں کے ساتھ وہی پر بیٹھ گئے، امام(علیہ السلام) نے اس وقت اس آیت کی تلاوت فرمائی: «َإِنَّهُ لا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرينَ[سورۂ نحل، آیت:۲۳] وہ متکبرین کو ہرگز پسند نہیں کرتا ہے»، اس کے بعد امام(علیہ السلام) نے ان لوگوں  سے کہا کہ میں نے تمھاری دعوت کو قبول کیا اب تم لوگ بھی میری دعوت کو قبول کرو، ان لوگوں نے کہا بے شک یابن رسول اللہ اس کے بعد  امام(علیہ السلام) ان لوگوں کو لیکر اپنے گھر گئے اور جناب رباب سے کہا کہ گھر میں جو کچھ ہے وہ ان لوگوں کے لئے مہیا کرو[بحارالانوار، ج۴۴، ص۱۹۵].
بحار الانوار، محمد باقرمجلسى، دار إحياء التراث العربي – بيروت، دوسری چاپ ۱۴۰۳ق.

تبصرے

Submitted by ali on

mashaallah

Submitted by تسنیم اعظمی on

سبحان اللہ

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 16