جھوٹ باندھنا؛ روزہ کے مسائل

Thu, 05/02/2019 - 12:55

اگر روزے دار کسی ایسے جھوٹ کو جو خود روزے دار نے نہیں بلکہ کسی دوسرے نے گھڑا ہو جان بوجھ کر اللہ تعالی یا رسول اکرم  (صلی اللہ علیہ وآلہ)  یا آپ کے (برحق) جانشینوں سے منسوب کر دے  تو احتیاط لازم کی بنا پر اس کا روزہ باطل ہو جائے لیکن اگر جس نے جھوٹ گھڑا ہو اس کا قول نقل کرے تو کوئی حرج نہیں۔

[توضیح المسائل آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی (حفظہ اللہ)،  مسئلہ نمبر 1609]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 26