والدین کا شکریہ ادا کرنا

Wed, 07/10/2019 - 14:04

امام رضا علیہ السلام:

«إنَّ اللّه َ عَزَّوَجلَّ... أمَرَ بِالشُّكرِ لَهُ و لِلوالِدَينِ فَمَن لم يَشكُر والِدَيِهِ لَم يَشكُرِ اللّه»

یقیناً اللہ عزّو جل نے اس کا اور والدین کا شکر ادا کرنے  کا حکم دیا ہے اور جو اپنے والدین کا شکریہ ادا نہیں کرتا اس نے اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کیا۔

(الخصال، ج 1، ص 156)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
11 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
www.welayatnet.com
Online: 38