ظاہر و باطن

انسان کے اعمال اس کے صفات کی جھلک
07/22/2019 - 19:54

خلاصہ: انسان کے ظاہر اور باطن کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے، انسان کے اعمال اس کے باطن اور صفات کی نشاندہی کرتے ہیں۔

پُرکشش ظاہر، انسان کو اندھا کرنے کا باعث
04/23/2019 - 12:43

خلاصہ: گناہ کے ظاہر اور باطن کا آپس میں فرق ہوتا ہے، اسی لیے باطن پر بھی توجہ کرنی چاہیے کہ پرکشش ظاہر انسان کو دھوکہ میں نہ ڈال دے۔

گناہ کو باطنی طاقتوں سے دیکھنا چاہیے
04/23/2019 - 03:02

خلاصہ: گناہ کے دو پہلو ہوتے ہیں، ایک ظاہری پہلو اور دوسرا باطنی پہلو، انسان گناہ کے ظاہر کو ظاہری حواس کے ذریعے دیکھ کر دھوکہ کا شکار ہوجاتا ہے، لیکن اگر باطنی حواس اور طاقتوں کے ذریعے دیکھے تو اس سے نفرت اور دوری اختیار کرے گا، لہذا گناہ کے ظاہر پر خوش اور راضی نہیں ہوجانا چاہیے، بلکہ اس کے باطن کو دیکھ اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔

گناہ کے ظاہر کو نہیں، باطن کو دیکھا جائے
04/22/2019 - 18:32

خلاصہ: گناہ اگرچہ ظاہری طور پر لذت کا باعث ہو، مگر یہ لذت شیطان اس میں ڈال دیتا ہے جو انسان کو دھوکہ دینے کے لئے ہوتی ہے، جبکہ درحقیقت گناہ کا باطن زہریلا اور نفرت کا باعث ہوتا ہے۔

آخر الزمان میں لوگوں کا ظاہر و باطن
02/28/2018 - 14:09

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم:
«سَیَأتی عَلی اُمَّتی زَمانٌ تَخْبُثُ فیهِ سَرائِرُهُمْ  وَ تَحْسُنُ فیهِ عَلانِیَتُهُمْ طَمَعاً فِی الدُّنیا» (کافی، ج8، ص306)

Subscribe to ظاہر و باطن
www.welayatnet.com
Online: 41