زوجہ

نیک زوجہ
03/03/2019 - 19:18

پیغمبر خدا صلى الله عليہ و آلہ: من سَعادَةِ المَرءِ الزوجَةُ الصالِحَةُ؛مرد کی خوش نصیبی نیک اور شائستہ زوجہ ہے۔[الكافي ج 4 ص 327]

شوہروں کو مرید بنانے کے شرعی نسخے۔۔ نسخہ نمبر ۴
03/12/2018 - 13:28

نسخوں پر عمل کرنے سے قبل اپنے اور گھروالوں کی اصلاح کی خوب دعا مانگیں کہ خداوندا مجھے اور میری بیوی اورمیرے گھر والوں کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک، اور مجھے انکے حقوق ادا کردنے والا  اور ان کے ساتھ حسن سلوک کرنے والا بنادے ۔ مندرجہ ذیل تحریر میں خواتین کے لئے کچھ رہنما اصول مرتب کئے گئے ہیں جنکی رعایت ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے لئے نسخۂ کیمیا سے کم نہیں۔

Subscribe to زوجہ
www.welayatnet.com
Online: 33