دین کا کامل ہونا

08/21/2018 - 15:24

اسلامی جنتری میں موجود عیدوں میں سے سب سے بڑی عید، عید غدیر ہے۔

 پر تاثیر عید ہے۔ اس عید کا اثر و رسوخ باقی تمام عیدوں سے زیادہ ہے۔

 کیوں؟

اس لئے کہ اس عید میں امّت اسلامیہ کی ہدایت اور حکومت مقرر کی گئی ہے۔

Subscribe to دین کا کامل ہونا
www.welayatnet.com
Online: 10