امام جعفر صادق>امام علی رضا

امام جعفر صادق اور امام علی رضا (علیہماالسلام) کا قرآن کی طرف رغبت دلانا
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: تمام معصومین (علیہم السلام) کے زمانے میں قرآن کے خلاف ناپاک کوششیں ہوتی رہیں اور اہل بیت (علیہم السلام)، دشمنوں کی کوششوں کو بے اثر کرتے رہے، نیز لوگوں کو قرآن کی طرف ترغیب دلاتے رہے، ان حضرات میں سے حضرت امام جعفر صادق اور امام علی ابن موسی الرضا (علیہما السلام) ہیں جنہوں نے ثقافتی جد و جہد کرتے ہوئے لوگوں کو قرآن کی تلاوت، تعلیم اور عمل پیرا ہونے کی طرف رغبت دلائی۔

Subscribe to امام جعفر صادق>امام علی رضا
www.welayatnet.com
Online: 29