امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف

امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی جھانی حکومت اھل سنت کے منابع میں
04/07/2020 - 07:22

خلاصہ: خدواند متعال نے وعدہ کیا ہے کہ کفار اور مشرکین کی ناراضگی کے باوجود اسلام کامیاب اور مسلط ہوکر رہیگا۔

امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) حقدار تک اس کا حق پہونچائینگے
04/06/2020 - 12:46

خلاصہ: جب امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ظھور کریں گے تو ہر شخص کو اس کا حق ملیگا۔

امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی سلامتی کے لئے گناہ نہ کریں
04/06/2020 - 02:52

خلاصہ: ہمارے گناہ رکاوٹ ہیں کہ ہم اپنے وقت امام، امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) سے ملاقات کریں۔

ملائکہ کا امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی مدد کرنا
03/30/2020 - 03:13

خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ظھورکے  بعد فرشتے اور جن بھی آپ کی مدد کرینگے۔

امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) پر لوگ کس طرح ایمان لیکر آئینگے
03/30/2020 - 02:50

خلاصہ: جس وقت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) توریت اور انجیل میں اپنی امامت کی نشانیوں کو دکھائینگے اس وقت دوسرے مذاھب کو ماننے والے آپ پر ایمان لیکر آئینگے۔

امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا قیام معصومین(علیہم السلام) کی نظر میں
04/27/2019 - 13:55

خلاصہ: امام زمانہ(عجل للہ تعالی فرجہ الشریف) کے قیام کے بارے میں اکثر معصومین(علیہم السلام) نے کچھ نہ کچھ اشارے دئے ہیں۔

انتظار اور عمل کا رابطہ
04/16/2019 - 12:41

خلاصہ:  جب تک انسان کے اندر انتظار کی حالت پیدا نہیں ہوگی اس وقت تک اسکا کوئی بھی عمل بارگاہ خداوندی میں قبول نہیں ہوگا۔

منتظر کون
04/16/2019 - 12:31

خلاصہ: انتظار کرنے والے انسان کو ہر لحاظ سے تیار رہنا چاہئے چاہے فکری صورت ہو یا روحی، انتظام و اہتمام کا مسئلہ ہو یا عملی اقدامات ہوں۔

دعائے معرفت
04/16/2019 - 12:26

خلاصہ: جب تک خدا اپنی معرفت عطا نہ کرے تب تک ہم اس کے رسول کی شناخت حاصل نہیں کر سکتے اور جب تک رسول کو نہیں پہچانیں گے، اس وقت تک رسول کے جانشین کی معرفت کو حاصل کرنا اور اس پر ایمان رکھنا آسان نہیں ہے۔

ظھور کو نزدیک جاننا  ضروری ہے
03/28/2019 - 11:09

خلاصہ: امام زمانہ(عجل للہ تعالی فرجہ الشریف) کو ظھور کے نزدیک جاننا ہمارے لئے بہت ضروری ہے۔

صفحات

Subscribe to امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ  الشریف
www.welayatnet.com
Online: 56