علم اور عمل کا باہمی تعلق

06/11/2019 - 13:28

«اوضع العلم ما وقف علی اللسان، و ارفعه ما ظهر فی الجوارح و الارکان»
علم کا سب سے نیچے والا مقام، وہ ہے جو زبان تک محدود ہوتا ہے،
 اور اس کا سب سے بلند مقام، وہ ہے جو اعضاء اور جوارح میں ظاہر ہوتا ہے۔

(نہج البلاغہ، حکیمانہ کلمات 92)

Subscribe to علم اور عمل کا باہمی تعلق
www.welayatnet.com
Online: 31