معصومین

خلاصہ: صرف زبان سے "استففر اللہ" کہنے کا نام توبہ نہیں ہے بلکہ حقیقی معنی میں اپنے گناہ سے معافی مانگنے کا نام توبہ ہے۔

خلاصہ: جو لوگ تاریکیوں سے نکل کر روشنی کی طرف آتے ہیں وہ لوگ سوائے حقیقت کے کچھ نہیں دیکھتے۔

خلاصہ: جو کوئی اپنی دعا کے ساتھ ساتھ رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اور آپ کے اہل بیت(علیہم السلام) پرصلوات بھیجتا ہے یه دعا آسمان کی جانب جاتی ہے۔

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کی تشریح کرتے ہوئے یہ وضاحت کی جارہی ہے کہ اہل بیت (علیہم السلام) اللہ کی دونوں رحمتوں کے مظہر ہیں، یعنی رحمت رحمانیہ اور رحمت رحیمیہ۔

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کی تشریح کرتے ہوئے بیان کیا جارہا ہے کہ اہل بیت (علیہم السلام) کو لوگوں سے کسی بدلہ اور شکریہ کی توقع نہیں ہوتی۔

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کی تشریح کرتے ہوئے بیان کیا جارہا ہے کہ اہل بیت (علیہم السلام) اللہ کی رحمت کے معدن ہیں۔

خلاصہ: نہج البلاغہ کے پہلے خطبہ کی وضاحت کرتے ہوئے اس بارے میں گفتگو کی جارہی ہے کہ اللہ تعالیٰ مونس سے بے نیاز ہے۔

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کی روشنی میں اہل بیت (علیہم السلام) کے پاس ملائکہ کی آمد و رفت کے بارے میں گفتگو کی جارہی ہے۔

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کی تشریح کرتے ہوئے اہل بیت (علیہم السلام) کو سلام کرنے اور ان حضراتؑ کے کمالات کے بارے میں مختصراً گفتگو کی جارہی ہے۔

خلاصہ: جب تک تمام لوگ آپس میں متحد نہیں رہینگے اس وقت تک انسانی دشمن آسانی کے ساتھ ہمارے اوپر قابض ہوسکتا، اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ انسان زندگی کہ ہر موڑ پر آپس میں پیار اور محبت کے ساتھ رہے۔