اسلامی مہینے

حدیث کی روشنی میں رمضان کے معنا و مفہوم
05/16/2018 - 09:26

 خلاصہ: خدا اس مہینہ اپنے بندہ کے اچھے اعمال کی بناء پر اسکے گناہوں کو جلادیتا ہے اس لئے اس مہینہ کو رمضان کہتے ہیں

رمضان کے معنا و مفہوم
05/16/2018 - 09:21

خلاصہ: رمضان کے ایک معنا جلادینے کے ہیں چونکہ خدا اس مہینہ گناہوں کو جلادیتا ہے اس لئے اس مہینہ کو رمضان کہتے ہیں۔

شعبان، خداوند عالم کی بارگاہ میں مناجات اور توبہ کرنے کا مہینہ
04/19/2018 - 10:52

خلاصہ: ماہ شعبان وہ مہینہ ہے جس میں انسان اپنے دل کی آنکھوں کو منور کرسکتا ہے۔

وہ ، اسے بھی دیتا ہے جوسوال نہیں کرتا
04/02/2018 - 08:48

ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

ایک عھد
06/27/2017 - 12:45

خلاصہ: ہم لوگ آج ہی کے دن سے یہ عھد کرلیں کے ہم  زیادہ کھانے کے ذریعہ اپنی فکروں کو سونے نہیں دینگے۔

عبادت کی توفیق ماہ رمضان کے بعد
06/27/2017 - 12:07

خلاصہ: جوکوئی حرام کاموں سے دوری کرتا ہے اللہ اس کے عوض میں اسے ایسی عبادت نصیب فرماتا ہے ہے جس سے وہ خوش ہوتاہے۔

روزہ اور مؤمن کی خوشی
06/26/2017 - 13:14

خلاصہ: مؤمن وہ ہے جب کوئی نیک کام انجام دیتا ہے تو وہ خوش ہوتا ہے۔

مسابقہ ختم ہوا
06/24/2017 - 16:25

خلاصہ: جو جتنی زیادہ محنت کریگا وہ انتا ہی اس مسابقہ میں آگے بڑھیگا۔ 

ماہ مبارک رمضان کا تحفہ
06/21/2017 - 13:42

خلاصہ: روزے کا سب سے اہم مقصد انسان کا اپنے آپ کو تقوے کے ذریعہ اللہ سے قریب کرنا ہے۔

صفحات

Subscribe to اسلامی مہینے
www.welayatnet.com
Online: 28