رسول اسلام کی شخصیت>نہج البلاغہ>حضرت علی

رسول اللہ (ص) کی عظیم شخصیت نہج البلاغہ کے دیگر آٹھ خطبوں کی روشنی میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں نہج البلاغہ میں حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) نے جو خطبے ارشاد فرمائے ہیں، ان میں سے مزید آٹھ خطبوں میں سے اس عنوان سے متعلق مطالب نقل کیے گئے ہیں (اس سے پہلے مضمون میں بھی آٹھ کی روشنی میں بیان کیے جاچکے)۔

Subscribe to رسول اسلام کی شخصیت>نہج البلاغہ>حضرت علی
www.welayatnet.com
Online: 25