مومن

08/28/2019 - 18:50

امام حسن مجتبی علیه السلام:

«من اتبع علیاً فهو الشیعی حقاً»

جو شخص، علی علیہ السلام کی پیروی کرتا ہے وہی حقیقت میں شیعہ ہے۔

(المحجه البیضاء، ج۶، ص۲۲۶)

08/06/2019 - 17:27

رسول اللّه (صلى‏ الله ‏عليه و ‏آله و سلم) :
«لا يَحِلُّ للمُؤمنِ أن يَهجُرَ أخاهُ فَوقَ ثلاثةِ أيّام»

مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ مومن اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ تعلق توڑے۔

(كنزالعمّال، ص 24793؛ منتخب ميزان الحكمة، ص 580)

مومن کے غم کو دور کرنا
07/16/2019 - 10:57

امام رضا (علیه السلام):

«مَن فَرَّجَ عن مُؤمِنٍ فَرَّجَ اللّه عن قَلبِهِ يَومَ القِيامَةِ»

جو شخص کسی مومن کے غم کو دور کرے تو اللہ قیامت کے دن اس کے دل سے غم  کو دور کرے گا۔

(ميزان الحكمه، ج5، ص280)

07/10/2019 - 12:59

امام رضا عليه السلام :

«مَن فَرَّجَ مِن مُؤمِنٍ فَرَّجَ للّه عَن قَلبِهِ يَومَ القِيامَةِ»

جو شخص کسی مومن کے غم کو دور کرے، قیامت کے دن اللہ اس کے دل سے غم کو دور کرے گا۔

(الكافى، محمد بن‌ یعقوب کلینی، چاپ چهارم، انتشارات دار الثقلین، ج 2، ص 200)

06/30/2019 - 13:03

امام صادق (علیہ السلام):
«یَنْبَغی أنْ لایَمُوت المؤمِنُ حَتّی یتَعَلَّمَ القُرآنَ اَوْ یَکُونَ فی تَعَلُّمِهِ»
مومن کو چاہیے کہ نہ مرے مگر[اس حالت میں ہو کہ]  قرآن کو سیکھ چکا ہو یا سیکھنے میں مصروف ہو۔ 

براد دینی سے خیانت
04/23/2019 - 18:34

پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله: كبُرَت خِيانَةً أن تُحَدِّثَ أخاكَ حَديثا هُو لكَ مُصَدِّقٌ و أنتَ بهِ كاذِبٌ؛یہ بہت بڑی خیانت ہے کہ تم اپنے برادر دینی سے  کوئی ایسی بات کہو کہ جسے وہ سچ مان لے جبکہ تم جانتے ہو  کہ وہ جھوٹ ہے۔(تنبيه الخواطر ،ج1،ص114)
 

07/16/2018 - 17:59
عزت کس چیز میں ہے؟
08/14/2017 - 05:46

امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں:

"عِزُّ الْمُؤْمِنِ غِناه عَنِ النّاسِ "

مومن کی عزت یہ ہے کہ وہ لوگوں سے بے نیاز رہے

بحارالأنوار، ج 72، ص 109

مومنین کو خوش کرنے کے طریقے
08/06/2017 - 19:45

خلاصہ: مومن کو خوش کرنے کی اسلام نے تاکید کی ہے۔ مگر یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ مختلف مومنین کو کس طرح خوش کیا جاسکتا ہے تاکہ شرعی حدود سے بھی آگے نہ بڑھا جائے اور فضول طریقے بھی استعمال نہ کیے جائیں، بلکہ ہر مومن کی جو پریشانی، مشکل، تکلیف، مالی اور گھریلو مسائل وغیرہ ہیں ان کو حل کیا جائے، لہذا سب مومنین کو ایک ہی طریقے سے خوش نہیں کیا جاسکتا، بلکہ حالات کے تقاضے کو دیکھا جائے۔

مومن کو خوش کرنے کا مرتبہ
08/06/2017 - 19:22

خلاصہ: کسی مومن کو خوش کرنا، بہت اہمیت فضیلت کا حامل ہے۔

Subscribe to مومن
www.welayatnet.com
Online: 44