خدا

خلاصہ: خداوند متعال اپنے کسی کو اس کی وسعت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔

خلاصہ: جن لوگوں نے خدا کی اطاعت کی اور اس پر پوری طریقے سے بھروسہ کیا یقینا وہ لوگ کامیاب ہیں۔

خلاصہ: انسان کو چاہئے کہ خدا کو اپنا وکیل قراردے اور اس پر بھروسہ کرے اور خود بھی ہمت اور کوشش کرتا رہے بلکہ جہاں کسی کام کو خود انجام دینے کی طاقت رکھتا ہو وہاں بھی موٴثر حقیقی خدا ہی کو مانے۔

خلاصہ: ہمیں خدا کی وسیع رحمت کا یقین ہوگا اور ہم قرآن اور اہل بیت(علیھم السلام) کے بتائے ہوئے راستہ پر چلیں گے تو یقینا خدا ہمیں اس چیز کی طرف پہونچائیگا جہاں اسکی رضا اور مرضی ہیں.

خلاصہ:وہ کون لوگ ہیں جس پر خداوند عالم غضب نازل کرتا ہے، اس جواب میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ وہ لوگ وہ ہیں جو شیطان کی اطاعت کرتے ہیں۔

خلاصہ: ہمیں ہر حال میں یه دعا مانگنا چاہئے کہ ہم خدا کے غیض اور غضب کا شکار نہ بنیں۔

خلاصہ: اگر انسان نے خدا کے ذکر کی مٹھاس کو چکھا ہے تو خداوند متعال بھی اسکی دعا کو سنتا ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم