خبریں

نائجیریہ کے حملہ کی مراجع کرام نے مذمت کی
04/16/2017 - 11:11

چکیده:
مراج عظام نے عالم اسلام مخصوصا جہان تشیع سے مطالبہ کیا ہے کہ نائیجیریا کے مظلوم شیعوں پر ہوئے ظلم و ستم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کریں اور شہداء کے لیے مراسم عزا منعقد کریں۔

21 نومبر: ٹیلی ویژن کا عالمی دن
04/16/2017 - 11:11

چکیده:دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کا عالمی دن(ورلڈ ٹیلی ویژن ڈے )21 نومبر کو منایا جارہا ہے.

آیت اللہ ابراہیم زکزاکی زخمی حالت میں گرفتار، نائیجیریا کی فوج کا بیان
04/16/2017 - 11:11

چکیده:اہلبیتؑ کے چاہنے والوں پہ ڈھائے جانے والے مظالم کی ایک اور مثال۔۔۔۔۔۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی : ایران سخت ردعمل کا اظہار کرے گا.
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہےکہ ایرانی حاجیوں کی معمولی سی بھی بے احترامی اور سانحہ منٰی میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازوں کے حوالے سے ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سعودی حکومت کو ایران کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

رہبر انقلاب اسلامی کا زائرین اربعین کے لئے پیغام
04/16/2017 - 11:11

چکیده:رہبر انقلاب اسلامی کا زائرین اربعین کے لئے پیغام

سلمان العودہ: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

سعودی عالم دین سلمان العودہ نے سانحہ منی کی شفاف تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

آیت اللہ نوری ہمدانی: شیخ نمر کی سزائے موت کی مذمت کرتے ہیں/ سعودی عرب اس وقت اسلام کو بدنام کررہا ہے
04/16/2017 - 11:11

چکیده:آیت اللہ نوری ہمدانی: شیخ نمر کی سزائے موت کی مذمت کرتے ہیں/ سعودی عرب اس وقت اسلام کو بدنام کررہا ہے

آیۃ اللہ شیخ ناصر مکارم شیرازی کا الازھر کے شیخ کو خط
04/16/2017 - 11:11

حضرت آیۃ اللہ شیخ ناصر مکارم شیرازی کی رسمی سائٹ نے وہ خط نشر کیا جو معظم لہ نے الازھر یونیورسٹی کے شیخ کو لکھا

رہبر معظم کا خظ صدر مملکت ایران کے نام
04/16/2017 - 11:11

چکیده: امام خامنہ ای کا سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت حاصل شدہ کامیابی پر اظہار مسرت

آیت اللہ سیستانی کی شیخ نمر کو شہید کرنے پر سعودی عرب کی مذمت
04/16/2017 - 11:11

چکیده: آیت اللہ سیستانی کی شیخ نمر کو شہید کرنے پر سعودی عرب کی مذمت

صفحات

Subscribe to خبریں
www.welayatnet.com
Online: 35